"شیعہ بکس” ویب سائٹ اردو، ہندی، اور انگریزی جیسی معروف زبانوں میں متعدد شیعہ کتب فراہم کرتی ہے۔ شیعہ علماء، دانشوروں اور مفکرین کی تحقیقاتی کتب کو آسانی سے دستیاب کرانا اور مومنین خاص کر جوانوں کی معلومات میں اضافہ کرانا، "شیعہ بکس” کا مقصد ہے۔ آپ اس ویب سائٹس میں ادبی، تاریخی، فقہی، اور دیگر علوم سے متعلق کتب کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔