آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ‌ای (ولادت 1939ء) شیعہ مرجع تقلید اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر ہیں۔ سنہ 1989ء میں رہبر انقلاب کے طور پر منتخب ہونے سے قبل دو بار اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اس سے قبل کچھ عرصے تک مجلس شورائے اسلامی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ امام خمینی نے انہیں تہران کے امام جمعہ کے طور پر مقرر کیا اور یہ ان کے شرعی مناصب میں سے ایک ہے۔ وہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے قبل مشہد مقدس کے مؤثر ترین علمائے دین میں شمار ہوتے تھے۔

کتب از آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای