علامہ ذیشان حیدر جوادی

علامہ ذیشان حیدر جوادی

علامہ سید ذیشان حیدر جوادی (1938۔2000 ء) بیسویں صدی عیسوی کے ہندوستان کے مشہور شیعہ امامیہ علماء و خطباء میں سے تھے۔ ان کا شمار کثیر التالیف علماء، معروف خطباء و مترجم قرآن کے طور پر ہوتا ہے۔ ان کے دینی خدمات میں جامعہ امامیہ انوار العلوم کی تاسیس و ادارہ تنظیم المکاتب کی صدارت اہم ہیں۔ وہ مجالس عزا اور تبلیغ دین کے لئے دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کرتے رہتے تھے۔ ان کا تعلق شہر الہ آباد سے تھا۔ سنہ 2000 ء میں ابوظہبی میں روز عاشورا وفات پائی اور اپنے وطن میں مدفون ہیں۔

کتب از علامہ ذیشان حیدر جوادی